Common frontend top

سعدیہ قریشی


محمد علی کا مجرم کون ہے؟


محمد علی کی عمر ساڑھے پانچ سال ہے۔ وہ ایک سرکاری سکول میں پڑھتا ہے۔اس کی ماں گھروں میں کام کرتی ہے اس کا باپ بھی دیہاڑی لگاتا ہے۔ اس کا باپ بیمار رہتا ہے، اس لئے اس کی دیہاڑی دھوپ چھاؤں جیسی ہے کبھی لگتی ہے اور کبھی نہیں۔ محمد علی اپنے باقی بہن بھائیوں سے مختلف ہے اسے پڑھنے کا بہت شوق ہے۔وہ صاف کپڑے پہننا چاہتا ہے۔اپنا منہ روز صابن سے دھونا چاہتا ہے گھر پہ صابن نہ ہو تو وہ شور مچاتا ہے کہ صابن کیوں نہیں ہے۔دوسرے بہن بھائیوں کے برعکس کیک اور بسکٹ بھی
جمعه 10 فروری 2023ء مزید پڑھیے

بڑوں کو یہ سبق دوبارہ پڑھائے جائیں

بدھ 08 فروری 2023ء
سعدیہ قریشی
میرا بیٹا دانیال چھٹی جماعت کا طالب علم ہے ۔ اسمبلی پریزینٹیشن کے لیے اسے سورہ ھمزہ اور سورہ التکاثر کا ترجمہ یاد کرنا تھا۔دانیال کو یہ ترجمہ یاد کراتے ہوئے خیال اپنے اہل اقتدار و اختیار کی طرف چلا گیا۔اربوں کھربوں کی جائیدادیں،دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اثاثے،کارخانے بنگلے, مہنگی گاڑیاں ،نوادرات اور جواہرات کا ڈھیر، عہدے اختیار،اقتدار مگر ہوس ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لیتی۔ عمر بڑھتی ہے تو ہوس کا شعلہ اور بھڑکنے لگتا ہے۔ یوں تو ہو س کے یہ چھوٹے بڑے بت خانے ہم سب کے دلوں میں آباد ہیں اور بساط
مزید پڑھیے


پھر چار ہزار برس گزریں…

اتوار 05 فروری 2023ء
سعدیہ قریشی
پہاڑوں کے دامن میں یہ کم و بیش 200 سے زائد سیڑھیاں تھیں، جنہیں چڑھتے چڑھتے سانس پھولنے لگتا ہے، سو ہم کچھ دیر کو راستے میں رکھے ہوئے بنچوں پر سستاتے اور بلندی سے پرسکون شہر کو دیکھتے ہوئے ورلڈ ہیریٹیج میں شمار ہونے والی دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی جولیاں کے داخلی دروازے تک پہنچے۔ مجھے اعتراف ہے کہ یہاں آنے سے پہلے ہی مجھ پر اس منفرد جگہ کی قدامت بھری فضا کا سحر طاری تھا ۔یہاں تک کہ جب گائیڈ نے دروازہ کھول کر لوہے کی چھت سے ڈھکے ہوئے اس خاص حصے میں اندر
مزید پڑھیے


سوال یہ ہے۔۔۔

جمعه 03 فروری 2023ء
سعدیہ قریشی
مشرف کا دور تھا ملک کے طول وعرض میں خود کش بم دھماکے تواتر سے ہو رہے تھے ملک بدامنی کی زرد آکاس بیل میں جکڑا ہوا تھا۔ جائے وقوعہ پر خودکش حملہ آور کے بچے کھچے اعضاء یا اس کے استعمال کی کوئی چیز بھی۔ملتی تو اسے مزید تحقیقات کے لیے اکھٹا کرکے CEMB ( سینٹر آف ایکسی لینس مالیکیولر بیالوجی کا مخفف ہے )بھیج دیا جاتا کرائم کی جدید تحقیقات میں یہ مرحلہ انتہائی اہم نوعیت کا تھا۔ یہ بالکل ایک نئی ٹیکنالوجی تھی اور اس وقت پاکستان میں صرف ایک ہی فارنزک لیب تھی جو سینٹر آف
مزید پڑھیے


اذیت کا صحرا

بدھ 01 فروری 2023ء
سعدیہ قریشی
پھولوں کا شہر پشاور ایک بار پھر المناک سانحہ سے دوچار ہوا ہے۔ پولیس لائنز مسجد میں ظہر کی نماز پڑھنے والے نمازیوں پر بدبخت دہشت گرد نے خودکش حملہ کیا ، 100 کے قریب نمازی شہید ہوئے جبکہ 157زخمی ہوئے ہیں ان میں سے بھی کئی متاثرین بری طرح زخمی ہیں۔ایسے سانحات میں بچ جانے والوں کی زندگیاں بھی کتنے عرصے تک نارمل نہیں ہو سکتیں۔عدم تحفظ کا عفریت صرف ان کی نہیں ان سے جڑے رشتوں کی زندگیوں کو بھی متاثر کرتا ہے بلکہ بد امنی کے موسم میں یہ عدم تحفظ کا جان لیوا احساس
مزید پڑھیے



ہم ایسا استاد کھو نا نہیں چاہتے

اتوار 29 جنوری 2023ء
سعدیہ قریشی
چند سال پیشتر ایک ویڈیو دیکھی ، ایک چاک و چوبند نوجوان بڑے سادہ اور ہلکے پھلکے انداز میں زندگی کی کسی حقیقت کی پرتیں کھول رہا تھا اور سامنے بیٹھے ہوئے طالب علم سکول کالج کے نوجوان نہیں بلکہ کوئی پروفیشنلز دکھائی دیتے تھے جو بڑی توجہ سے اسے سن رہے تھے یہ قاسم علی شاہ سے میرا پہلا تعارف تھا۔ سیلف ہیلپ کا مواد ہمیشہ میرے لیے باعث کشش رہا ہے ۔ گذشتہ 15 سالوں سے میں برائن ٹریسی کی سبسکرائبر ہوں، روبن شرما, ایک ہارٹ ٹول،ٹونی روبنز سمیت دنیا کے نامور مائنڈ سیٹ
مزید پڑھیے


مشرقی پاکستان ایک ٹوٹا ہوا تارا

جمعه 27 جنوری 2023ء
سعدیہ قریشی
نیلے رنگ کی یہ کتاب ایک تاریخی دستاویز ہے۔یہ 1400 صفحات کی ضخیم ترین کتاب ہے۔جسے پڑھنے کے لیے اٹھانے کو بھی ہمت درکار ہے مگر اس سے زیادہ جگرا ان المناک حقائق کو پڑھنے کے لیے چاہیے جو پاکستان ٹوٹنے کے پس منظر میں بیان کیے گئے ہیں۔ان حقائق کے راوی ممتاز بزرگ صحافی الطاف حسن قریشی ہیں جو پاکستان کی اردو صحافت کے ستون سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے ذکر کے بغیر اردو صحافت کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی۔جن کے شاگردوں میں ہارون رشید ،مجیب الرحمن شامی جیسے اردو صحافت کے نابغے شامل ہوں۔ خود ان کی قدوقامت
مزید پڑھیے


بجلی کا ملک گیر بریک ڈاؤن بدترین بدانتظامی

بدھ 25 جنوری 2023ء
سعدیہ قریشی
جنوری کے آخری ہفتے کا آغاز بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے ہوا ،صبح ساڑھے سات بجے سے لے کر رات گئے تک پورے پاکستان میں بجلی کی فراہمی معطل رہی اور صحیح معنوں میں پاکستان اندھیروں میں ڈوبا رہا۔ہماری جنریشن جس نے ایسی اندھیرے پہلے بھی دیکھے ہیں، موم بتی اور لالٹین کی لو میں امتحانوں کی تیاری کی ہے ، ان کے لیے ایسا بھر پور اندھیرا نئی بات نہیں تھی ،مگر یو پی ایس کی جنریشن جو ہمارے بچے ہیں ان کے لئے ایک اتنی تاریکی خوف کی علامت تھی۔ اور خوف کی علامت تو یہ بھی تھی
مزید پڑھیے


دنیا تمہیں یاد رکھے گی، جیسنڈا آرڈن

اتوار 22 جنوری 2023ء
سعدیہ قریشی
نیوزی لینڈ کی مہربان دل وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرکے ہم جیسے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔خیر سے ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کے سیاستدانوں کو بستر مرگ پر بھی حکومت اور اقتدار کے لالچ میں گرفتار دیکھا گیا ہے ۔وہ " عوام کے وسیع تر مفاد "میں ہسپتال کے آئی سی یو سے بھی سیاسی مفاہمت کے نام پر سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف رہتے ہیں۔ ہمارے اے کٹیگری کے سیاستدان اس وقت ستر سال یا اس سے اوپر کے ہیں جن کی ساری سیاست اقتدار کو طول
مزید پڑھیے


بھوت بنگلہ

جمعه 20 جنوری 2023ء
سعدیہ قریشی
گزشتہ کالم میں سندھ میں گھوسٹ سکولوں کا تذکرہ ہوا تھا بلوچستان کے شہر پشین سے ایک میل آئی لکھا تھا کہ بلوچستان کی صورتحال پر بھی لکھیں جہاں ہر شعبے میں گھوسٹ ایمپلائز کام کر رہے ہیں۔بلوچستان پاکستان کے صوبوں میں ترقیاتی پیرا میٹرز کے حساب باقی تمام صوبوں میں سب سے پیچھے ہے۔ یہاںصورتحال یہ ہے کہ 2022 میں نادارہ نے دولاکھ انچاس ہزار سات سو انچاس سرکاری ملازمین کی ویر فیکیشن چیک کرنے کی مہم چلائی جس میں سے مختلف محکموں کے اٹھائیس ہزار تین سو ستاسٹھ ایسے سرکاری ملازمین پائے گئے
مزید پڑھیے








اہم خبریں