Common frontend top

اشرف شریف


ٹھگی ڈیپارٹمنٹ اور پرانا برگد……(2)


نقوش کے لاہور نمبر، کنہیا لال کی تاریخ لاہور اور معروف مورخ اقبال قیصر کے مطابق پرانی انارکلی کے علاقے میں سکھ عہد کے دوران سپاہیوں کے لئے بیرکیں تعمیر کی گئیں۔پنجابی فوج کے فرانسیسی افسروں کی رہائش گاہیں ان بیرکوں کے ساتھ ہی تعمیر کی گئیں۔اس چھاونی میں پیپل اور برگد کے پیڑ لگائے گئے۔انگریز دور میں چھ سال اسی جگہ چھاونی رہی ۔اس دوران بڑی تعداد میں سپاہی معدے کے امراض کا شکار ہو کر مرنے لگے۔حکام نے بہت جتن کئے جب مرض کا انسداد نہ ہو سکا تو چھاونی دوسری جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا۔کئی لوگوں
بدھ 20  ستمبر 2023ء مزید پڑھیے

ٹھگی ڈیپارٹمنٹ اور پرانا برگد

پیر 18  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
سیکرٹریٹ کے مرکزی دروازے کے سامنے ایک سڑک نئے بلاک کے سامنے سے گزرتی ہوئی سی سی پی او آفس کی طرف جاتی ہے۔ اس سڑک سے بیسیوں بار گزرا ہوں۔ عمر فاروق ایس ایس پی سکیورٹی ہیں۔ ہمارے کالج سے فارغ التحصیل۔ نعیم رسول‘ عثمان پہلوان اور رضوان کے ساتھ اسلامیہ کالج سول لائنز سے نکلے اور عمر فاروق سے ملنے کے لیے اس سڑک پر آ گئے۔ نئے سیکرٹریٹ بلاک سے چند قدم بائیں طرف ان کا دفتر ہے۔ عمارت کے آخری حصے میں گاڑی پارک کی تو برگد کا ایک قدیم درخت سامنے کھڑا تھا۔ درخت پر
مزید پڑھیے


بلوچ نوجوانوں کی سکیورٹی اداروں میں بھرتی

اتوار 17  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
دشمن کے ارادوں سے باخبر ہونے ،اپنی روایت کو مستحکم کرنے اور پاکستان سے محبت ،یہ مقاصد لے کر بلوچ نوجوان پاک فوج میں بھرتی ہو رہے ہیں۔ہم چونکہ سیاسی و ثقافتی موضوعات میں الجھے رہتے ہیں اس لئے سکیورٹی سیکٹر میں رونما مثبت تبدیلیاں سامنے نہیں آ پاتیں ،پھر ان معلومات کے لئے سکیورٹی اداروں کا اپنا ایک نظام ہے اس لئے بھی ہر معاملہ زیر بحث نہیں آ پاتا۔ وفاق پاکستان کے بے شمار رنگ ہیں ۔ صوبے، علاقے، سول سوسائٹی اور سیاسی پارٹیاں۔ تاہم پاکستان کا بنیادی رنگ، کسی بھی دوسرے ملک کی طرح اس کی آبادی
مزید پڑھیے


نجکاری سے معاشی بحالی کے امکانات

جمعه 15  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
نقصان اور خسارے سے جان چھڑائے بنا معیشت درست نہیں ہو سکتی،خسارہ دور کرنا ہے تو ان سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری کرنا ہو گی جو سالانہ کئی سو ارب کا نقصان پہنچا رہی ہیں۔ریلوے کو ہی دیکھ لیںیکم جولائی سے 31 دسمبر 2022 کی مدت کیدوران خالص خسارہ 977 ارب روپے تھا ۔ دوسرے ادارے پی آئی اے کی سن لیں،مالیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قومی کیریئر کا خسارہ اس سال کے پہلے تین مہینوں میں 2022 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 171 فیصد زیادہ ہے۔اس نقصان کا حجم 38 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔رواں
مزید پڑھیے


رانجھو کی تلاش

بدھ 13  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
فرصت کے لمحات میں یوٹیوب پر ریڈیو پر نشر پرانے لوک گیت تلاش کرتا ہوں۔ ریڈیو پاکستان نے آواز خزانہ کے نام سے بہت سے ریکارڈ یوٹیوب پر ڈال رکھے ہیں۔کئی آوازوں کو پہچانتا ہوں لیکن گلوکار کا نام یاد نہیں ہوتا۔ گانے کے بول ٹائپ کر کے تلاش کرتا ہوں۔ اس کا ایک فائدہ ہوتا ہے۔ ملتے جلتے بول والے کئی مشہور فلمی نغمے سامنے آنے لگتے ہیں۔ پھر ایک ہی نغمہ بعض اوقات نئے پرانے کوئی دس بارہ گلوکاروں نے گایا ہوتا ہے۔ میں سب کو سنتا ہوں۔ ان کی گائیکی میں فرق تلاش کرنے کی کوشش کرتا
مزید پڑھیے



خطے میں امن کو لاحق خطرہ اور افغانستان

منگل 12  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
پاکستان کا ہمہ پہلو بحران سکیورٹی صورتحال سے جڑ چکا ہے۔افغانستان میں قیام امن کے متعلق پاکستان کا کردار فراموش کر کے اسے ایک قابض اور دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ملک کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ساتھ ہی پاکستان میں دہشت گرد گروہ سرگرم کردئے گئے ہیں۔افغان سرزمین پر موجود دھشتگرد عناصر پاکستان میں کارروائیاں کر کے خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں ہیں۔تازہ واقعہ چترال میں آنے والے عسکریت پسند ہیں جو خود کو ٹی ٹی پی کا کارکن بتا رہے ہیں۔عسکریت پسند دہشت گردانہ سرگرمیوں افغان سرحد کے
مزید پڑھیے


کھیر پکنے کا انتظار

پیر 11  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
سیاست کروٹ لے رہی ہے۔ بہت پہلے ایک سیاسی کارکن نے سکھایا تھا کہ حالات کا جبر معمولی سی ہوا سے تبدیل ہو جاتا ہے ۔ مسلم لیگ ق مضبوط تھی‘ کام کئے تھے‘ مخالف کمزور تھے ۔ اسٹیبلشمنٹ کی بھر پور حمایت حاصل تھی لیکن 2008ء کا الیکشن ہار گئی۔ پیپلز پارٹی واحد وفاقی جماعت تھی۔ چاروں صوبوں‘ آزاد کشمیر میں نمائندگی و حمایت۔ پھر سکڑنے لگی۔ پالیسیاں سندھ کو پیش نظر رکھ کر ترتیب دی گئیں۔ پارٹی نے پنجاب اور باقی صوبوں کو ترجیحات سے نکالا تو پیپلز پارٹی بھی علاقائی جماعت بن کر رہ گئی۔ مسلم لیگ
مزید پڑھیے


معیشت بحالی: انتظار کریں

هفته 09  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
آرمی چیف کی توجہ کے بعد یکایک ریاست کے تمام پرزے معیشت کی بحالی کی طرف چل پڑے ہیں۔امید پیدا ہوئی کہ ریاست کے نظر انداز طبقات اب سر اٹھا پائیں گے ۔ڈالر نیچے آ گیا،ہنڈی والے قابو میں آ رہے ہیں،سمگلر پناہ گاہ ڈھونڈ رہے ہیں،بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف آپریشن شروع ہے۔ہماری توقعات میں سیاسی استحکام بھی شامل ہے لیکن اس کا مرحلہ شائد بعد میں آئے گا۔ ہم کئی برسوں سے پڑھتے اور پڑھاتے آ رہے ہیں کہ معیشت قومی سلامتی کا حصہ ہے۔ قدیم زمانوں میں جنگیں ٹریڈ روٹس پر قبضے کے لئے ہوتی تھیں‘
مزید پڑھیے


اکلاپے کی وحشت میں گھرا مکان

جمعرات 07  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
تب فیروز پور روڈ پر اس قدر رش نہ تھا۔ سکول کے زمانے میں کبھی کبھار مزنگ چونگی سے گزر ہوتا۔ جہاں بس کھڑی ہو تی وہاں صنم سینما ہوا کرتا۔ شائد ساتویں آٹھویں جماعت میں تھا جب صنم سینما کی جگہ صنم آرکیڈ بنا دیا گیا۔ہر وقت فلم بینوں میں گھرا مزنگ چوک یک بیک ویران ہو گیا،سینما میں کھرا کھجور کا پیڑ صنم آرکیڈ کی دکانوں کے سامنے آگیا۔ سڑک کے دوسری طرف پیلے رنگ کی قلعی والا گھر میری توجہ کھینچ لیتا۔ سریوں سے بنا گیٹ جس میں سے راہ چلتے ہمیںگھر کے سامنے والا پورا
مزید پڑھیے


پاک افغان تجارت میں معاون فیصلے

بدھ 06  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
اس بات سے اتفاق ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اب صرف دفاعی تعاون پر مبنی نہیں رہے، دونوں ملک باہمی تجارت کو تیزی سے بڑھا رہے ہیں۔حال ہی میں طالبان حکومت نے پاکستان کی کاروباری برادری کے ساتھ کوئلے پر برآمدی ٹیکس کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ایک عزیز میاں ناصر بھٹہ خشت صنعت کو کوئلہ فراہم کرتے ہیں ان سے بات کی ۔وہ بتا رہے تھے کہ افغان کوئلہ بھٹہ خشت سے زیادہ صنعتوں میں ایندھن کی ضرورت پوری کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔افغانستان کی طرف سے کوئلے کی قیمت میں کمی سے متعلق
مزید پڑھیے








اہم خبریں