Common frontend top

بین الاقوامی


روس کا یوکرین پر حملہ، 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک؛یوکرینی صدرکا50روسی فوجی،6طیارے مار گرانے کا دعویٰ

جمعه 25 فروری 2022ء

کیف،ماسکو،واشنگٹن،نیویارک،بیجنگ(نیٹ نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) روس کے یوکرین پرتین اطراف سے بیلسٹک اور کروز میزائل حملوں میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے ۔روس نے یوکرین کے 2 طیارے بھی مار گرائے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔یوکرین کی پریذیڈینسی کے مطابق روسی حملے میں 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ،یوکرین نے جوابی کارروائی میں50روسی فوجیوں کی ہلاکت،6 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،روسی فوج آزاد تسلیم کئے گئے علاقوں میں داخل ہو گئی،یوکرینی شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دیدیا گیا۔ دارالحکومت کیف، ڈونباس، اڈیسہ ماریوپول سمیت مختلف شہر
مزید پڑھیے


وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات کے بعد اپنے وفد سے یوکرین ایشو پر مشاورت، پاکستان میں بھی متعلقہ اداروں سے رابطے

جمعه 25 فروری 2022ء

ماسکو (92 نیوزرپورٹ؍ نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات 3گھنٹے سے زائد دورانیے پر محیط تھی۔ملاقا ت کے بعدروسی صدرپیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کے اعزازمیں ظہرانہ بھی دیا۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے علاقائی اورعالمی امورپروسیع مشاور ت کی گئی۔دونوں رہنمائوں میں حالیہ مہینوں کے دوران ٹیلیفون پرہونیوالی بات چیت کابھی تذکرہ ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے کہادوطرفہ تعلقات کامثبت رخ مستقبل میں بھی آگے بڑھتارہیگا،مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کومزیدگہرا
مزید پڑھیے


وزیرخارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات،تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

جمعه 25 فروری 2022ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کے ساتھ ملاقات کی۔وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے ماسکو آمد پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ،پاکستان اور روس کے مابین تعلقات بتدریج مستحکم ہوئے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں اقتصادی
مزید پڑھیے


یوکرین میں ایمرجنسی نافذ، روس تنازع کے سفارتی حل کیلئے تیار

جمعرات 24 فروری 2022ء
ماسکو،کیف(نیٹ نیوز،این این آئی)یوکرین میں 30دن کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ روس کے صدر پوٹن نے کہا ہے کہ سفارتی حل کیلئے تیار ہیں۔یوکرین نے اپنے شہریوں کو فوری روس چھوڑنے کا حکم دیا ہے ،جاپان،آسٹریلیا نے بھی ماسکو پر پابندیاں عائد کی ہیں،یوکرین پر سائبر حملوں کی روک تھام کے لیے 12رکنی سائبر ریپڈ رسپانس ٹیم تیا ر کی گئی ہے جس میں لتھوانیا، کروشیا، پولینڈ، ایسٹونیا، رومانیہ اور نیدرلینڈ کے سائبر سکیورٹی کے ماہر شامل کیے گئے ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس پر جلد پابندی کی دوسری قسط جاری کی جائے گی،چین کا کہنا
مزید پڑھیے


پردہ لازمی: خواتین برقع نہ ہوتو کمبل اوڑھیں ورنہ ملازمت چھوڑ دیں: طالبان

جمعرات 24 فروری 2022ء
کابل(نیٹ نیوز ،این این آئی )افغان طالبان نے خواتین کیلئے پردہ لازمی قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ برقع نہ ہو تو کمبل اوڑھ کر دفتر آئیں ورنہ ملازمت چھوڑ دیں۔ اقوام متحدہ نے سابق افغان صدر محمداشرف غنی کا نام سربراہان مملکت کی فہرست سے نکال دیا ان کی اہلیہ کا نام بھی ویب سائٹ سے بطور خاتون ہٹادیا گیا ۔
مزید پڑھیے



مختصر خبریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جمعرات 24 فروری 2022ء
یوٹا( نیٹ نیوز) تربیتی پرواز کے دوران امریکہ کے اوٹاہ نیشنل گارڈ کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر گرگئے جن میں موجود پانچوں افراد مکمل طور محفوظ رہے ۔٭روم(اے ایف پی) اطالوی پولیس نے 3بھائیوں کے 800 ملین یورو مالیت کے اثاثے ضبط کر لیے ہیں جن میں لگژری ولاز اور ایک بڑا شاپنگ سینٹر بھی شامل ہے ۔٭ کیٹو ( اے ایف پی ) ایکواڈور کے صدر گیلرمو لاسو نے ملک کی جیلوں میں گنجائس سے زیادہ قیدیوں کو کم کرنے کیلئے 5ہزار قیدیوں کو معاف کرنیکا اعلان کیا ہے ۔٭ابوظہبی( اے ایف پی )
مزید پڑھیے


پوپ فرانسس کی امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

جمعرات 24 فروری 2022ء
نیو یارک( نیٹ نیوز)یوکرین کی صورتحال پر عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے یوکرین میں جنگ کے خطرے سے بہت دکھ پہنچا ہے ۔پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما لوگوں کیلئے مصائب کا باعث بننے والی کسی بھی حرکت سے پرہیز کریں۔انہوں نے کہاکہ سیاستدان اپنے اقدامات کے بارے میں خدا کے سامنے ضمیر کا سنجیدگی سے جائزہ لیں۔پوپ نے کہا کہ 2مارچ کو امن کیلئے بین الاقوامی سطح پر روزہ رکھا جائے ، انہوں نے دعا کی بھی اپیل کی ۔
مزید پڑھیے


وزیر اعظم تاریخی دورے پر ماسکو پہنچ گئے ،پرتپاک استقبال،آج پوٹن سے ملاقات

جمعرات 24 فروری 2022ء

اسلام آباد، ماسکو (سپیشل رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ، نیوزایجنسیاں ) وزیراعظم عمران خان روس کے دوروزہ تاریخی سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔روس کے نائب وزیرخارجہ نے وزیراعظم عمران خان کاماسکو ایئرپورٹ پر ریڈکارپٹ استقبال کیا ،وزیراعظم کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا، دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چودھری، اسد عمر، حماد اظہر، مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیرقومی سلامتی معید یوسف اور عامر محمود کیانی بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ ہیں ۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم روس کا دو روزہ سرکاری
مزید پڑھیے


برکینا فاسو : سونے کی کان میں دھماکہ ، 63 مزدور ہلاک،150سے زائد زخمی

بدھ 23 فروری 2022ء
اواگادوگو(اے ایف پی، نیٹ نیوز)جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کی سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 63کان کن ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ملک برکینا فاسو کی سونے کی کان خوفناک دھماکے میں دب گئی جس میں 150 سے زائد کان کن ملبے تلے دب گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی کان تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکہ سونے میں استعمال ہونے والے کیمیکل کے ذخیرے میں ہوا۔ ہلاکتوں میں اضافہ احتیاطی تدابیر
مزید پڑھیے


افغانستان ،عراق ،ویتنام میں بدترین شکست،امریکی عوام جنگوں کے مخالف،جوبائیڈن یوکرین فوج بھیجنے سے گریزاں

بدھ 23 فروری 2022ء
واشنگٹن( ندیم منظور سلہری سے ) امریکی عوام کی اکثریت آئندہ کسی بھی جنگ میں شریک ہونے کی مخالفت کر رہی ہے ۔ مختلف سروے رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ عوام کے اس رحجان نے ہی صدرجو بائیڈن کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ یوکرین کی حمایت میں کبھی اپنی فورسز کو اس خطے میں نہیں بھیجے گا۔رپورٹ کے مطابق کئی کھربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود امریکہ ویتنام ، افغانستان اور عراق میں ہار گیا، جنگ صرف تباہی ، امریکی مایوسی کا شکار ہیں۔مبصرین کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فوج عالمی جنگوں میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں